وی آراوسسٹم کی منسوخی پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقید

   

حیدرآباد:کانگریس ، بی جے پی اور سی پی آئی ایم تلنگانہ یونٹ کے بشمول اپوزیشن جماعتوں نے وی آر او سسٹم ختم کرنے پر حکومت کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ اپوزیشن نے کہاکہ بغیر کسی متبادل کے ریاست سے وی آراوسسٹم کو منسوخ کیا گیا۔ کل کابینہ کے اجلاس میں وی آر اوز بل 2020کو منسوخ کرنے کے لئے آرڈیننس منظور کیاگیا۔