حیدرآباد 17 اپریل ( این ایس ایس ) ریاستی وی ایچ پی کی جانب سے تارکین ون مزدور جو ریاست میں پھنسے ہیں انہیں غذا فراہم کی جا رہی ہے ۔ اس کے علاوہ مغربی بنگال اور آسام سے تعلق رکھنے والے ورکرس میں راشن بھی تقسیم کیا جارہا ہے ۔ وی ایچ پی کارکنوں کو مدد کیلئے ان تارکین وطن مزدوروں کے فون کالس مل رہے ہیں ۔ دیگر ریاستوں سے بھی لوگ درخواست کر رہے ہیںاس لئے ان تارکین وطن کی ممکنہ حد تک مدد شروع کردی گئی ہے ۔
