نئی دہلی ۔آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسر وی ووی کمپنی نے ٹی 20 ورلڈ کپ اورتہوارکی خوشی میں اضافہ کرتے ہوئے جدید عالمی اسمارٹ فون برانڈ ، کیمرے اور ڈیزائن پر مرکوزوی 21 سیریز کے اسمارٹ فونز وی 21 ، وی21 ای اور وی 21 نیویان اسپارک متعارف کرنے کے علاوہ ان پر پرکشش پیشکشوں کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلائیٹ ایوری مومنٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا،وی 21 سیریز ایک رجحان بنانے والے ہے جو وی وو وی سیریز کے اسمارٹ فونز کی بہترین توسیع ہے۔ تہوار کی یہ پرکشش پیشکشیں یکم نومبر سے لاگو ہیں۔