وی ویو کی آئی پی ایل میں واپسی

   

نئی دہلی : اسمارٹ فون کی دنیا میں معروف نام وی ووا کی آئی پی ایل میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے اور اب وہ 2021کے آئی پی ایل میں ٹائیٹل اسپانسر ہوگا ۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس چینی اشیاء کی بائیکاٹ کی مہم کے بعد وی ووا کو آئی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑا تھا اور ایک برس کیلئے اسے وقفہ لینا پڑا ۔ میڈیا بیان کے بموجب وی ووا کی اسپانسرشپ کی باضابطہ واپسی کا اعلان کیا گیا ہے ۔