وی یوٹیلی ویژنس کے جدید مختلف و سائز میں متعارف

   

حیدرآباد :۔ ٹی وی کے زمرہ میں 2020 میں کئی ایک ایوارڈ یافتہ Vu ٹیلی ویژنس نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ایک نیا قدم بڑھایا ہے ۔ اعلان کیا ہے اس نے Vu سنیما ٹی وی ۔ ایکشن سیریز کو متعارف کیا ہے ۔ دیویتا سراف ، چیرمین و سی ای او Vu ٹیلی ویژنس نے کہا کہ ہم نئے سال میں اسی اونچائی کے ساتھ ہیں بلکہ اس کو مزید وسعت دے رہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے ماڈلس 55LX اور 65LX خصوصی فلپکارٹ ، امیزان اور اسٹورس پر آف لائن 49,999 روپئے اور 69,999 روپئے میں دستیاب ہوں گے ۔ اس نئی اپ گریڈ میں 55 انچ کے دو اسکرین کے ساتھ ساتھ 65 انچ بھی دستیاب ہیں ۔۔