و شاکھاپٹنم میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کا قتل

   

Ferty9 Clinic

وشاکھاپٹنم :خاندانی اختلافات نے 6 افرادکی جان لے لی۔ وجئے واڑہ کے پندورتی منڈل میں دو خاندانوں کے درمیان چند دن قبل بحث و تکرار ہوئی تھی جس کے بعد وہ بدلے کی آگ میں جل رہے تھے ۔ اپالہ راجونے کل رات موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گہری نیند میں سوئے ہوئے 6 افراد کا قتل کردیااور قریبی پولیس اسٹیشن میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا۔مہلوکین میں 3 خواتین ، ایک مرد، دوسالہ لڑکا اور ایک چھ ماہ کی لڑکی شامل ہیں۔