ٹاسک فورس سب انسپکٹر معطل

   

حیدرآباد 30 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) کمشنر پولیس وی سی سجنار نے ٹاسک فورس کے ایک سب انسپکٹر کو معطل کردیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ خدمات کی انجام دہی میںبے قاعدگیوں کی شکایت پر کمشنر پولیس نے سب انسپکٹر ٹاسک فورس سریکانت گوڑ کو معطل کردیا ۔ ڈیوٹی سے لاپرواہی پر یہ کارروائی کی گئی ہے ۔