ٹاس ، تلنگانہ اوپن اسکول ، ایس ایس سی / انٹر داخلے

   

حیدرآباد :۔ ٹاس ’ تلنگانہ اوپن اسکولنگ ‘ سے پرائیوٹ ایس ایس سی اور پرائیوٹ انٹر میڈیٹ کورسز میں داخلے ہوتے ہیں ۔ درسی کتب فراہم کیے جاتے ہیں اور امتحان منعقد کر کے جو سرٹیفیکٹ دیا جاتا ہے وہ ایس ایس سی انٹر کے مماثل ہیں ۔ اب کوویڈ 19 میں ایس ایس سی / انٹر کی طرح ’ ٹاس ‘ کے تمام طلبہ کو کامیاب کردیا گیا ۔ داخلے کی معلومات رہنمائی کے لیے آدھار کارڈ زیراکس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 4 بجے تا 7 بجے ربط کریں ۔۔