چینائی: انا ڈی ایم کے کے 36 سالہ دلت ایم ایل اے اے پربھو نے 19 سالہ برہمن لڑکی سے شادی کی ۔ اس کے بعد لڑکی کے والد نے خود پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کرنے کی دھمکی دی جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ لڑکی کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ چار سال سے کلوکرچی کے ایم ایل اے کے ساتھ محبت کرتی تھی۔