ٹاملناڈو کے پانچ شہروں میں چار روزہ مکمل لاک ڈاؤن

   

چینائی ۔ 24 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کے چیف منسٹر ایڈاپٹی پلانی سوامی نے ریاست کے پانچ شہرںو بشمول چینائی ، مدورائی ، کوئمبتور میں 26اپریل کی صبح 6بجے تا 29اپریل کی صبح 6بجے تک چار روزہ مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔ سیلم اور تدوپور میں 26اپریل کی صبح 6بجے تا 28اپریل کی شام 9بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔ چار میسیوں کو کام کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔