ٹاملناڈو کے گورنمنٹ اسکول میں اسپوکن انگلش کی لازمی کلاس

   

٭ ٹاملناڈو نے سرکاری اسکولس کی پہلی سے نویں جماعت کے طلباء پر ہفتہ میں ایک بار اسپوکن انگلش کی کلاسیس میں شرکت کرنے کا لزوم عائد کردیا ہے۔ گریڈ 1 تا گریڈ 5 حاصل کرنے 90 منٹ کی کلاسیس چھٹویں سے نویں جماعت کیلئے منعقد کی جائیں گی۔ ان کا وقفہ 45 منٹ کا ہوگا۔ کلاسیس گرام کی مبادیات اور مواصلاتی مہارتوں کی مبادیات کا مرکب ہوں گی۔