ٹاٹا ہندوستان کا انتہائی قابل قدر برانڈ مالیتی 19.6 کھرب امریکی ڈالر اثاثہ جات، ایل آئی سی 7.3 کھرب کیساتھ دوسرے مقام

,

   

٭ برانڈ ٹاٹا ایک بار پھر ہندوستان کا انتہائی قابل قدر برانڈ 2019ء میں بن گیا ہے۔ لندن کی کنسلٹنسی برانڈ فائنانس کے بموجب ٹاٹا برانڈ کی قدر میں گزشتہ سال 37% اضافہ ہوا یعنی 19.6 کھرب امریکی ڈالر اضافہ ہوا ۔ اس طرح دوسرے اور تیسرے انتہائی قابل قدر برانڈ برائے ہندوستان کی مشترکہ قدر کی بہ نسبت اس کو سبقت حاصل ہوگئی ۔ ایل آئی سی 7.3 کھرب امریکی ڈالر اور انفوسس 6.5 کھرب امریکی مالیاتی گرانڈ علی الترتیب ہیں۔