واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ چینی لوگ توقع سے کہیں زیادہ جرأت کا مظاہرہ کریں گے اس لیے ہند ۔ چین سرحد کے پاس صورتحال نازک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان اور چین دونوں سے بات چیت کرتے ہوئے ثالثی کیلئے ہنوز تیار ہیں۔