ٹرمپ پر نشانہ اب کی بار نہیں چوکے گا !

   

Ferty9 Clinic

تہران ۔ 15 جنوری (ایجنسیز) ایرانی اسٹیٹ ٹیلی ویژن نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر پنسلوانیا میں ریالی کے دوران 2024ء کے قاتلانہ حملہ کی کوشش کا امیج نشر کیا ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہیکہ (گولی کا) نشانہ اب کی بار نہیں چوکے گا۔