ٹرمپ کا مواخذہ شروع، پارلیمان کا حساس دستاویز تک رسائی کیلئے زور

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن/6 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیموکریٹس رکن پارلیمان نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ سے اہم اور حساس دستاویز تک رسائی مانگ لی ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔