ٹرمپ کو جج کی سرزنش

   

نیویارک : ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف “ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں کئی لوگوں اور اداروں کو برسوں سے دھوکہ دینے کے الزام کے حوالے سے نیویارک میں جاری مقدمے سے متعلق “مقدمے پر پوسٹ جاری نہ کرنے” کا حکم جاری کیا۔ٹرمپ مین ہٹن میں ریاستی سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت کے دوسرے دن بھی عدالت میں موجود تھے۔اس کیس کی صدارت کرنے والے جج آرتھر اینگورون نے عدالتی عملے کے بارے میں ان کی پوسٹ پر ٹرمپ کو ڈانٹا اور ان کے بارے میں” پوسٹ جاری نہ کرنے” کی ہدایت کی۔