واشنگٹن ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایف بی آئی نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ایک معاملے میں تحقیقات شروع کردی ہے۔ یہ معلوم کرنے کی سعی ہیکہ آیا ٹرمپ کا 2017ء میں رول رہا جب امریکی صدر کی جانب سے اعلیٰ تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے بی کامی کو برطرف کیا گیا تھا اور آیا یہ اقدام روس کے زیراثر تھا؟