٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے
TRACED
ایکٹ کے ذریعہ غیرقانونی روبوکالس کو منظور کرتے ہوئے قانون میں تبدیل کردیا جو 2019ء کے آخری دن یعنی 31 ڈسمبر کو منظور ہوا جس کے ذریعہ امریکی ایجنسی ایف سی سی کو روبوکالس کی حدود پر نظر رکھنے اور ایک غیرقانونی کال پر 10,000 ڈالرس (سات لاکھ روپئے) کا جرمانہ عائد کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا۔