٭ 2016 ء کی مہم میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سابق مشیر ارلین ڈلگاڈو نے صنفی امتیاز برتنے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنے سوپر وائزر کے ساتھ تعلقات کے بعد حاملہ ہونے پر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ انہوںنے یہ بھی الزام عائد کیا کہ سین اسپنسر جو بعد میں ٹرمپ کے پریس سکریٹری مقرر ہوئے، نے ان سے کہا کہ نئی ماں کیلئے وائیٹ ہاؤز میں کوئی جگہ نہیں ہے۔