واشنگٹن : امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کولوراڈو کی عدالت کی طرف سے ان کو ری پبلکن پرائمری الیکشن سے نا اہل قرار دینے کے معاملے پر ملک کی عدالت عظمیٰ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔کولوراڈو کی ہائی کورٹ نے 19 دسمبر کو ٹرمپ کو صدارتی پرائمری الیکشن کے لیے نا اہل قرار دینے کا فیصلہ دیا تھا۔ عدالت نے یہ فیصلہ چھ جنوری 2021 کو کانگریس کی عمارت پر چڑھائی اور سابق صدر پر بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات کی روشنی میں سنایا تھا۔آئین کی جس شق کے تحت ٹرمپ کو کولوراڈو کی عدالت نے نا اہل قرار دیا تھا۔