ٹرمپ کی ہدایت کے باوجود رپورٹر نے ماسک نہیں نکالا

,

   

٭ حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک پریس بریفنگ کے دوران ایک رپورٹر کو ماسک ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ٹرمپ نے رپورٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اپنا ماسک نکال کر بات کرے تو آسانی ہوگی۔ تاہم حیرت انگیز طور پر رپورٹر نے صدر کی ہدایت ماننے سے انکار کردیا۔