ٹرمپ کے انتخابی مہم کے منیجر بھی کورونا پازیٹیو

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن: صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخابی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کورونا متاثر ہوئے ہیں۔پولیٹیکو میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق اسٹیفن (42) کو فلو کی ہلکی علامت پائی گئی ہے اور وہ صحت یاب ہونے تک گھر سے کام کریں گے ۔جمعرات کی رات کو ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی کورونا کی تشخیص رپورٹ مثبت آئی تھی۔ اس کا علاج جاری ہے۔