ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کے تمام متبادل پر بحث جاری

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی کانگریس کی صدرنشین ڈیموکریٹک کمیٹی جیری ناڈلر نے کہا ہے کہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذہ لانے کے تمام متبادل پر بحث جاری ہے ۔ ناڈلر نے پریس کانفرنس میں ٹرمپ کیخلاف ممکنہ مواخذہ کے عمل میں ان کی حمایت سے متعلق پوچھے جانے پر کہا‘‘میں صدر کیخلاف مواخذہ لانے کے متبادل پر بحث کی جارہی ہے۔