ٹرمپ ۔ عمران خان ملاقات مقرر

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے 22 جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کریں گے ۔ وائیٹ ہاؤز نے دونوں قائدین مختلف مسائل پر بات کریں گے۔
برطانوی وزیراعظم احمق : ٹرمپ
l امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو احمق اور برطانوی سفیر برائے امریکہ کم دارچ کو نہایت بیوقوف شخص قرار دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ تھریسا نے ان کا مشورہ نظرانداز کیا اور بریگزٹ مذاکرات میں ناکام ہوئیں۔
حزب اللہ ایم پیز پر تحدیدات
l امریکہ نے حزب اللہ کے قانون ساز ارکان امین شیری اور محمد حسن رعد پر ایران کی حمایت کے الزام کے ساتھ تحدیدات عائد کئے ہیں۔ حزب اللہ کے رابطہ عہدیدار واقف صفا کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔