ٹرو کالر بگ سے ہندوستانیوں کے بینک کھاتے بلا اجازت مربوط !

   

٭ سویڈن کے کال بلاگنگ ایپ ’’ٹرو کالر ‘‘ نے منگل کو کہا کہ اس ایپ کے تازہ ترین چربے میں ایک ایسا طریقہ کار شامل ہے جو بے شمار ہندوستانیوں کے بینک کھاتوں کو اس کی پے منٹ سرویس ٹرو کالرس پے سے ازخود مربوط کردیتا ہے اور یہ سسٹم ان کھاتوں کی توثیق کیلئے بینکوں کو میسیج بھی بھیج دیتا ہے۔ ٹرو کالر نے اپنے اس ایپ کے متاثرہ چربے کو حذف کردیا ہے۔