انقرہ : ٹرکش ایئرلائنز (THY)وسطی اور شمالی یورپ کے لیے 149 ڈالر سے شروع ہونے والی قیمتوں پر مسافروں کو ٹکٹیں فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔ٹرکش ایئرلائنز کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، دنیا کے سب سے زیادہ ممالک کے لیے پروازیں کرنے والی ہوائی کمپنی، وسطی اور شمالی یورپ کے کئی مقامات پر انتہائی کم قیمتوں پر سفر کرنے کا موقع فراہم کررہی ہے۔