حیدرآباد ۔ 27 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ساوتھ سنٹرل ریلوے نے ٹرینوں کی مقررہ وقت پر آمد و رفت کے حوالہ سے اپنی کارکردگی نمایاں طور پر بہتر کی ہے جاریہ مالیاتی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں میل اور ایکسپریس ٹرینوں کی مقررہ وقت پر آمد و رفت کو زیادہ یقینی بنایا گیا ہے ۔۔