ٹرین حادثہ میں ایک شخص فوت

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 25 جولائی (سیاست نیوز) ریلوے پٹریاں عبور کرنے کے دوران آج ایک مزدور پیشہ شخص فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 49 سالہ تبیتا جو پیشہ سے مزدور تھا اور ریڈی بستی مچھا بلارم کا ساکن تھا۔ اُس کا تعلق اڈیشہ سے بتایا گیا اور وہ کل بلارم بازار ریلوے پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے مقدمہ درج کرلیا۔