ٹوئیٹ، فرضی اکاؤنٹ سے کیا گیا:نیتا امبانی

,

   

٭ نیتا امبانی نے یہ وضاحت کی ہے کہ انہوں نے شہریت ترمیمی قانون پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ ان کا کوئی ٹوئیٹر اکاونٹ نہیں ہے۔ جیو کے آندھراپردیش اور تلنگانہ کیلئے کارپوریٹ کمیونکیشن ہیڈ ایم وینکٹ ریڈی نے یہ وضاحت کی۔ فرضی اکاؤنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس ٹوئیٹ کو ہٹا دیا گیا ہے ۔