ٹونگا کی مدد کیلئے آنے والے آسٹریلیائی جہاز پر کورونا پھیل گیا

   

نوکو الوفا : آتش فشاں پھٹنے سے سونامی کی زد میں آنے والے ملک ٹونگا کی مدد کے لیے آنے والے آسٹریلوی جہاز پر کورونا پھیل گیا۔ کینبرا حکام کے مطابق جنگی جہاز کے عملے میں کو رونا پائے جانے کے بعد جہاز کو روک لیا گیا ہے۔