ٹونینو لیدرس ‘ عمدہ کوالیٹی کے لیدر بیگس‘ پرسیس کالیٹسٹ و لا جواب کلکشن

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ دسمبر : ( راست ) : ٹونینو لیدرس جوگزشتہ15سال سے شہر و اضلاع کے مختلف اسٹورس پر ٹونینو کی جانب سے تیار کردہ لیڈیز پرسس ‘بیلٹس‘ اسکول بیاگس اور ایکسسریز کے علاوہ چھوٹے بچوں کے بیاگس سپلائی کرتے آرہے ہیں اب اپنے ریٹیل اسٹورس کا آغاز کیا ہے ۔ شہر میں ابھی تک تین شورومس مبارک بازارلین عابڈس و پوڈیم مال ٹولی چوکی اور سکندرآباد پر موجودہے۔ اس 15ویں سالگرہ کے موقعہ پر محمد کاشف و محمد زہیب پروپرائٹرس کی جانب سے اپنے تمام شورومس مبارک بازارلین عابڈس و پوڈیم مال ٹولی چوکی اور سکندرآبادپر 50فیصد ڈسکائونٹ کی پیشکش کی ہے ۔ اسکے علاوہ شہر اور اضلاع میں فرائنچائزیز لینے کے خواہشمند حضرات بھی 7786077999 ، 9700483188 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔