ٹوکیو اولمپک مزید آگے نہیں بڑھے گا

   

ٹوکیو ۔24 اپریل(سیاست ڈاٹ کام) ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب اولمپکس کو دوبارہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا، اسے مزید آگے لے جانے کا کوئی امکان نہیں، جولائی 2021 ء حتمی تاریخ ہے۔