ٹکٹ مشینوں میں خرابی، ٹی جی آر ٹی سی کی خدمات متاثر، مسافروں کو مشکلات

   

حیدرآباد 20اپریل(یو این آئی) منچریال میں آر ٹی سی کی خدمات متاثر ہو گئیں جب اینڈرائیڈ بیسڈ آئی ٹمس ٹکٹ جاری کرنے والی مشینوں میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اس خرابی کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔