ٹک ٹاک نے ہندوستان میں اپنا کام بند کردیا ہے

   

٭ ٹک ٹاک نے ہندوستان میں صارفین کیلئے اپنا کام بند کردیا ہے جنہوں نے حکومت کی جانب سے پابندی عائد کرنے سے قبل اپنے موبائیلس میں اس کو ڈاؤن لوڈ کرلیا تھا۔ ٹک ٹاک کو گوگل پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور سے ہٹادیا گیا ہے۔ لیکن یہ اب بھی قدیم یوزرس کیلئے کام کر رہا ہے۔ ایپ پر یہ میسیج دیا گیا ہے کہ حکومت ہند کی ہدایت پر عمل کرنے کا کام کر رہے ہیں۔