پونے ۔ ہندوستان نے آج پونے میں تیسرے اور آخری ونڈے میاچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلہ میں 7 رنوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 329 رنوں کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔ جواب میںانگلینڈ9 وکٹوں پر 322 رنز ہی اسکور کرسکی ۔