گیانا : ویسٹ انڈیز نے دوسرے T20 میں بھی ہندوستان کو دو وکٹ سے شکست دیدی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور 7 وکٹ پر 152 رنز اسکور کئے جواب میں ویسٹ انڈیز نے (18.5) اوور میں 8 وکٹ پر 155 رنز اسکور کرکے میاچ جیت لیا۔ پہلا میاچ بھی ویسٹ انڈیز نے 4 رنوں سے جیتا تھا۔ اس طرح پانچ T20 میچس کی سیریز میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 2-0 کی سبقت سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔