ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ نےرافیل نڈال کو ہرادیا

   

پیرس : پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔سربین اسٹار کی نوواک جوکوچ جیت کا اسکور 1-6 اور 4-6 رہا۔