ٹینک بنڈ کے قریب تلگو تلی فلائی اوور کا نام تلنگانہ تلی کردیا گیا

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : ریاستی حکومت کی جانب سے ٹینک بینڈ کے قریب تلگو تلی فلائی اوور کا نام بدل کر تلنگانہ تلی فلائی اوور رکھنے کا اعلان کرنے کے چند دن بعد گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے اس ڈھانچہ پر ایک نیا نام بورڈ نصب کیا ہے ۔ یہ اقدام باضابطہ طور پر حکومت کے فیصلے کی عکاسی کرتا ہے اور شہر کے تاریخی نام میں تازہ ترین تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے ۔۔ ش