٭ کرناٹک بی جے پی رکن اسمبلی اپاچو رنجن نے ریاستی وزیر تعلیم پرائمری و سکنڈری ایس سریش کمار کو مکتوب لکھ کر تجویز پیش کی ہے کہ وہ نصابی کتابوں سے ٹیپو سلطان پر تمام مضامین سبق کو حذف کردینے کا حکم جاری کریں۔ انھوں نے دعویٰ کیاکہ ان اسباق میں غلط معلومات کو شامل کیا گیا ہے۔ 18 ویں صدی کے بادشاہ کے بارے میں غلط تحریریں پائی جاتی ہیں۔
