ٹیکنیکل آفیسرس کی جائیدادوں پر بھرتی

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد میں مرکزی حیثیت رکھنے والے سرکاری ادارے الیکٹرانکس کارپوریشن اف انڈیا لمٹیڈ (ای سی آئی ایل) میں کنٹراکٹ پر ٹکنیکل آفیسرس کی جائیدادوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ کل 22 جائیدادوں کیلئے الیکٹرانکس اینڈ کمیونکیشن الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس کمپیوٹر سائنس انسٹرومنٹیشن سبجکٹ میں کم از کم 60 نشانات سے انجنیئرنگ کامیاب ہونا لازمی ہے۔ امیدوار کی عمر 31-08-2021 تک 30 سال سے زائد نہ ہو ۔ ع