حیدرآباد۔ ڈاکٹر سمیت کے دوبے ہیڈ انٹرنیشنل ان اوکیلیشن سنٹر این ایم ڈی سی نے دو تصاویر 3D CT کورونا پازیٹیو مریض کی جاری کی ہیں۔ پہلی تصویر ٹیکہ لے چکے کورونا پازیٹیو مریض کی ہے جبکہ دوسری تصویر ٹیکہ نہ لینے والے مریض کی ہے جس میںمرض کی شدت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔ ایسے میں ہر فرد کو کورونا ٹیکہ لینے کی شدید ضرورت ہے ۔ جب کبھی اس کا نمبر آئے یا موقع دستیاب ہوسکے ٹیکہ لینا چاہئے ۔