ٹی آر ایس ایم پی ‘ ایم کویتا کو چھ ماہ قید کی سزا اور جرمانہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ارکان پارلیمنٹ و اسمبلی کے خلاف مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت نے ٹی آر ایس کی محبوب آباد ایم پی مالوتھ کویتا کو انتخابات کے دوران رقم تقسیم کرنے کے معاملہ میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی اور 10 ہزار کا جرمانہ عائد کیا ۔ جرمانہ کی ادائیگی پر ضمانت دیدی گئی ۔