ٹی آر ایس حکومت پر عوامی بہبود نظر انداز کرنے ریونت ریڈی کا الزام

   

حیدرآباد ۔ 19 جنوری ( این ایس ایس ) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کارگذار صدر رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی ٹی آر ایس حکومت پر عوامی فلاح و بہبود کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا ۔ ریونت ریڈی حلقہ اسمبلی قطب اللہ پور میں اپنی پارٹی کے بلدی امیدواروںکی مہم میں حصہ لے رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ کئی محلہ جات میں برساتی پانی سڑکوں جمع رہتاہے ‘کئی مقامات پر وہ تعمیراتی کام کرواچکے ہیں ۔