حیدرآباد: محبوب آباد کی ٹی آر ایس ایم پی ایم کویتا کورونا سے متاثر ہوگئیں۔ رکن پارلیمنٹ کا ڈاکٹرس کے مشورہ پر ٹسٹ کرایا گیا تھا جو پازیٹیو نکلا۔ حیدرآباد میں ہوم آئسولیشن کے تحت علاج شروع کیا گیا ۔