یلاریڈی۔ یلاریڈی ڈیویژن کے منڈل لنگم پیٹ میں ایکا پلی علاقہ پر حلقہ انچارج کانگریس قائد سبھاش ریڈی کی موجودگی میں ٹی آر ایس سے تعلق رکھنے والے 50 کارکنوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تمام کارکنوں کا انہوں نے کھنڈوا ڈالتے ہوئے پارٹی میں استقبال کیا۔ اس موقع پر محمد شریف، جناردھن ریڈی، پی راملو، بالاجی گوڑ، سرینواس ریڈی، چندو، لچی ریڈی، راجو، راملو، سائی بابو اور دوسرے موجود تھے۔
