ٹی آر ایس کی بے دخلی کیلئے متحد ہوجائیں

   

Ferty9 Clinic

کانگریس قائدین سے سابق صدر ڈی سی سی بینک، جئے پال ریڈی کی خواہش

نیالکل ۔سابق صدرنشین ڈی سی سی بنیک ایم جئے پال ریڈی نے نیالکل منڈل کے کانگریس قائدین بھاسکر ریڈی سابق زیڈ پی ٹی سی سدا لنگایا سومی کوپرآٹیو سوسائٹی سنجیو ریڈی سینئر کانگریس قائدین کی جانب سے چند دنوں سے جاری ناراضگی مختلف قیاس آرائیاں کو مسترد کرنے کے لئے کانگریس قائدین سے ملاقات کی ایم جئے پال ریڈی سابق صدر ڈی سی سی بینک نے کہا کہ ریاستی حکومت کی بیدخلی کے لئے کانگریس قائدین کو متحدہ جدوجہد کرنا اشد ضروری کانگریس قائدین اپنی نجی اختلافات کو دور کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی مزید مستحکم کے لئے خدمات انجام دیں کانگریس قائدین کی ہمہ جہتی ترقی کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کرنے تیار ہے ٹی آریس حکومت گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کی یکسوئی میں ناکام ہوچکی ہے کانگریس پارٹی ہی زرعی کسانوں کی حقیقی ہمددر جماعت ہے ..اس مواقع پر بچی ریڈی چرمین کو پرائیٹو سوسائٹی پانڈرنگاریڈی سرپنچ ملچلمہ صدرالدین غوری سینئر کانگریس قائد افسر دلدار بھاسکر ریڈی گوپال ریڈی وینو ویگر کانگریس قائدین موجود تھی۔