ٹی ایس ایمسیٹ کیلئے انٹرمیڈیٹ کا صرف 70 فیصد نصاب ہوگا

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ امتحانات کے لیے جملہ نصاب کے صرف 70 فیصد کا احاطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح تلنگانہ ایمسیٹ 2022 کے لیے بھی انٹر میڈیٹ کا صرف 70 فیصد نصاب ہی شامل ہوگا ۔ جس سے طلبہ کو راحت ملے گی ۔۔