TS (MESA )
کی جانب سے نئے سال 2022 ء کا تیارکردہ کیلینڈر کا جگتیال رکن اسمبلی ایم سنجے کمار کے ہاتھوں ایم یل اے کیمپ آفس میں رسم اجرائی عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پرتلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی ایمپلائز اسوسی ایشن کے قائدین اے اوایم اے شاہد ، علی تبریز،ریاض الدین ماما،شیخ نسیم احمد کاظم عزیز اور دیگر موجود تھے۔
