حیدرآباد 22 ستمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن گروپ 4 نتائج کی ماہ اکٹوبر کے پہلے ہفتے میں اجرائی کا امکان ہے ۔