جگتیال : جگتیال کانگریس پارٹی سینر قاید و رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی نے کرونا مرض سے صحت یابی کے بعد آج جگتیال پہنچ کرگھر میں آرام کررہے ہیں جگتیال پہنچنے کی اطلاع کے ساتھ ہی بلا مذہب و ملت سیاسی مذہبی سماجی قایدین انکے مکان پہچکر عیادت کر رہے ہیں اور جلد صحت یابی کیلئے نیک تمنایں اور پیش کر رہے ہیں۔ چاریوم قبل ہی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر جیون ریڈی حیدرآباد گچی باولی کے مشہور ہاسپیٹل پہنچ کر علاج کروائے، صحت یابی کے بعد ڈسچارج ہوکر جگتیال اپنی رہاہشگاہ پہنچ گئے ۔